ڈی جی آرکیالوجی کیخلاف توہین عدالت درخواست پر نوٹس جاری، جواب طلب

  ڈی جی آرکیالوجی کیخلاف توہین عدالت درخواست پر نوٹس جاری، جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی آرکیالوجی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،درخواست گزار بابر اکرم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار نے شاہی قلعہ کی چاردیواری کی تعمیر و تزئین کا ٹھیکہ حاصل کیا تھا اور درخواست گزار کی جانب سے کام بروقت مکمل کیا گیا تاہم اب محکمہ کی جانب سے درخواست گزار کو 20 لاکھ روپے معاوضہ کی ادائیگی نہیں کی جا رہی،عدالت عالیہ نے اس بابت دادرسی کے لئے معاملہ ڈی جی آرکیالوجی کو بھجوا یاتھالیکن عدالتی
حکم تاحال عمل نہیں کیاگیا۔
جوا ب طلب

مزید :

صفحہ آخر -