نیوزی لینڈ کے صحافیوں کی عامر پر سوالوں کی بوچھاڑ، وہاب ریاض دفاع کرتے رہے

نیوزی لینڈ کے صحافیوں کی عامر پر سوالوں کی بوچھاڑ، وہاب ریاض دفاع کرتے رہے
نیوزی لینڈ کے صحافیوں کی عامر پر سوالوں کی بوچھاڑ، وہاب ریاض دفاع کرتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آکلینڈ(ماینٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پریکٹس سیشن کے دوران نیوزی لینڈ کے صحافیوں نے پانچ سال بعد پاکستانی ٹیم میں واپس آنے والے فاسٹ باولر محمد عامر پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی ۔اس موقع پر فاسٹ باولر وہاب ریاض ان کی مدد کو آئے اور عامر کا کامیابی سے دفاع کرتے رہے۔ جیو نیو زکے مطابق پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس سیشن میںشریک تھے اس موقع پر صحافیوں کا ایک گروپ عامر کی طرف آیا اور ان سے چبھتے ہوئے سوالات کئے۔ عامر ان سوالوں کا جواب دے رہے تھے کہ سیشن میں شریک وہاب ریاض ان کی طرف آئے اور عامر کا دفاع کیا۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ عامر کی واپسی سے پاکستانی ٹیم کو توانائی ملی ہے اور ہم نیوزی لینڈ کیخلاف اچھے کھیل کا مظاہرہ کرینگے۔

مزید :

کھیل -