سینٹ اجلاس دوروزہ وقفے  کے بعد آج دوبارہ ہوگا 

  سینٹ اجلاس دوروزہ وقفے  کے بعد آج دوبارہ ہوگا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف  رپورٹر) سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد (آج) جمعہ کو دوبارہ پارلیمنٹ ہاؤس میں صبح دس بجے ہوگا، قانون سازی سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے جائیں گے۔ اجلاس میں اہم قومی و بین الاقوامی امور پر بحث بھی کی جائے گی۔
سینٹ

مزید :

صفحہ اول -