کے ٹو مہم جوئی کے دوران پورٹر جاں بحق

کے ٹو مہم جوئی کے دوران پورٹر جاں بحق
کے ٹو مہم جوئی کے دوران پورٹر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکردو میں کےٹومہم جوئی کے دوران پورٹر جاں بحق ہوگیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شگر کا رہائشی شیر محمد غیر ملکی کوہ پیما ٹیم کےساتھ تھا۔شیر محمد کو خراب موسم کے باعث ریسکیو نہیں کیا جاسکا۔شیر محمد کی کنکورڈیا میں طبیعت خراب ہوئی تھی۔