پشاور میں دفعہ144نافذ، سات مقامات پر احتجاجی جلسے جلوس کرنے پر پابندی عائد

پشاور میں دفعہ144نافذ، سات مقامات پر احتجاجی جلسے جلوس کرنے پر پابندی عائد
پشاور میں دفعہ144نافذ، سات مقامات پر احتجاجی جلسے جلوس کرنے پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت پشاور میں سات مقامات پر احتجاجی جلسے جلوس کرنے پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی گیٹ،سورے پل(رحمان بابا سکوائر)،جیل روڈ،سرکولر روڈ،جی ٹی روڈ،ضلع پشاور میں واقع تمام ہسپتال اور مال روڈ میں کسی قسم کی حتجاج وغیرہ پر پابندی ہوگی اور اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائیگی ۔

ممبران اسمبلی کو ڈاکو کہہ کرمستعفی ہونا اور واپس آنے کی پالیسی سے پارلیمنٹ بے توقیر ہوتی ہے:مریم اورنگزیب

مزید :

پشاور -