صوبائی دارالحکومت،ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ،زیورات اور گاڑیوں سے محروم کر دیا

صوبائی دارالحکومت،ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ،زیورات اور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے))صو با ئی دا ر الحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطا بق ڈیفنس اے کے علا قہ وائی بلا ک میں طا رق کے گھر میں اس کی فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو 5لا کھ روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ا ر ہو گئے۔ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں عر فا ن کے گھر میں فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو 4لا کھ ما لیت کے طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن ،شفیق آ با د کے علا قہ میں اختر کی فیملی سے3لا کھ روپے ما لیت کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔ لٹن روڈ کے علا قہ میں فیصل کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ25ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ لئے گئے۔باٹا پو ر کے علا قہ سے جا وید کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،غا زی آ با د میں فا روق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ45ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لو ٹ لئے گئے۔علاوہ ازیں ستو کتلہ میں طا ہر،اقبا ل ٹا ؤ ن میں شہر وز کی گاڑیاں اورمسلم ٹا ؤ ن میں صغیر،شا د با غ میں حما د، اورشا ہد رہ میں صہیب کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -