دو بچوں کی ماں بھانجے پر عاشق، شادی نہ کرنے پر انوکھا انتقام

دو بچوں کی ماں بھانجے پر عاشق، شادی نہ کرنے پر انوکھا انتقام
دو بچوں کی ماں بھانجے پر عاشق، شادی نہ کرنے پر انوکھا انتقام

  


بہاولنگر (ویب ڈیسک) شادی نہ کرنے پر محبوبہ کا انوکھا انتقام سگیممانی نے جواں سالہ بھانجے کا نازک عضو کاٹ ڈالا۔ بھانجا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل،ممانی فرار، پولیس مصروف تفتیش۔

تفصیلات کے مطابق موضع نائی والا کا رہائشی جواں سالہ محمد امتیاز کے رشتے میں اپنی ہی ممانی  یاسمین کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے اور یاسمین اپنے ہی بھانجے سے شادی کرنا چاہتی تھی جو کہ پہلے سے ہی دو بچوں کی ماں ہے لیکن امتیاز اس بات پر راضی نہ ہوا اور ٹال مٹول کرتا رہا، جس کا یاسمین کو شدید رنج تھا۔ گزشتہ روزممانی بھانجا بسواری موٹرسائیکل کھراج پورہ سے واپس اپنے گھر کی طرف آرہے تھے کہ راستہ میں سیم نہر کے قریب یاسمین نے موٹرسائیکل روکنے کو کہا اور نشہ آور ٹھنڈا مشروب امتیاز کو پلادیا، جس سے امتیاز نیم بے ہوش ہوگیا۔ ممانی  نے فوری طور پر امتیاز کا نازک عضو کاٹ دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔ امتیاز کو راہگیروں نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی طبی امداد جاری ہے۔

مزیں خبریں :انگلش ٹیم نے شاداب خان کا توڑ ڈھونڈ لیا، ایسا کھلاڑی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ جو سپنرز کی ایسے دھلائی کرتا ہے جیسے دھوبی کپڑوں کی، پاکستانی سپنر کیلئے بڑا چیلنج پیدا ہو گیا

مزید : بہاول نگر


loading...