سٹیڈیم میں سری لنکن شیروں میں گھرا اکیلا پاکستانی ”ببر شیر“، جس کی آج کے میچ میں بھی شدید ضرورت ہے، یہ کون ہے اور سٹیڈیم میں کیا کر رہا تھا؟ جان کر آپ یقینا اس شخص کے اعتماد کو سیلوٹ کریں گے

سٹیڈیم میں سری لنکن شیروں میں گھرا اکیلا پاکستانی ”ببر شیر“، جس کی آج کے میچ ...
سٹیڈیم میں سری لنکن شیروں میں گھرا اکیلا پاکستانی ”ببر شیر“، جس کی آج کے میچ میں بھی شدید ضرورت ہے، یہ کون ہے اور سٹیڈیم میں کیا کر رہا تھا؟ جان کر آپ یقینا اس شخص کے اعتماد کو سیلوٹ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کارڈیف (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی قوم کس قدر جفاکش اور جرات مند ہے یہ پوری دنیا جانتی ہے اور یہ جہاں بھی جاتے ہیں وہ سرزمین ”اپنی“ ہی ہو جاتی ہے اور شیر کے جیسے راج کرنا تو ہمارا بچہ بچہ بھی جانتا ہے مگر سری لنکا کیخلاف میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم میں آئے ایک پاکستانی نے تو پوری دنیا میں ہنگامہ ہی برپا کر دیا ہے۔

بڑے بڑے بلے بازوں کے چھکے چھڑانے والے شاداب خان آج کا میچ کھیلیں گے یا نہیں۔۔۔؟ وہ خبر آ گئی جس کا پاکستانیوں کو شدت سے انتظار تھا
سٹیڈیم میں سری لنکن ”شیروں“ میں گھرے تن تنہاءپاکستانی ”ببر شیر“ کی تصویر جس بھی پاکستانی نے دیکھی وہ اس کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا۔ اس شخص کا اعتماد اور اپنے اردگرد کے ماحول سے لاپرواہ ہو کر میچ دیکھنے کا انداز صرف پاکستانیوں کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو ہی بھا گیا ہے اور دیکھنے والے اس تصویر کو دھڑا دھڑ شیئر کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”بینچ پر بیٹھے اس کھلاڑی کو مت بھولنا۔۔۔“ انگلینڈ کیخلاف میچ سے پہلے وقار یونس بھی میدان میں آ گئے، ایسے کھلاڑی کی طرف توجہ دلا دی جسے پورا پاکستان کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے، یہ کون ہے؟ جان کر آپ بھی حمایت کریں گے
اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستانی کہیں بھی چلا جائے اسے کوئی خوف دبا نہیں سکتا، وہ جانتا ہے کہ اپنا ’مقام‘ کیسے پیدا کرنا ہے اور ماحول پر کیسے چھا جانا ہے۔ پاکستانی اس معاملے پر یدے تولہ رکھتے ہیں اور کوئی بھی دیگر معاملات کیساتھ ساتھ اس معاملے میں بھی پاکستانیوں کو مات نہیں دے سکتا۔

مزید :

کھیل -