تحصیل ثمر باغ میں کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق،تعداد 18 ہوگئی

تحصیل ثمر باغ میں کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق،تعداد 18 ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیمرگرہ (بیورورپوٹ) تحصیل ثمر باغ میں کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق،ضلع بھر میں جاں بحق افرادکی تعداد 18ہو گئی۔دیرلویر کے علاقہ ثمر باغ رحیم آباد سے تعلق ر کھنے والے پی ٹی آئی کے مقامی نوجوان راہنما محیب اللہ کو گزشتہ رو ز سانس میں تکلیف اور بخار کے سبب ڈی ایچ کیو تیمرگرہ میں داخل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگیا،مرحوم کاسواب لیکر کورونا تصدیق کے لئے پشاور لیب بجھوادیا گیا،مقامی ٹی ایم اے اہلکاروں نے کورونا پروٹوکول کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ ادا کی کی،