شیخ رشید کو دراصل ہسپتال کیوں منتقل کیا گیا؟ریلوے ترجمان کا موقف بھی آگیا

شیخ رشید کو دراصل ہسپتال کیوں منتقل کیا گیا؟ریلوے ترجمان کا موقف بھی آگیا
شیخ رشید کو دراصل ہسپتال کیوں منتقل کیا گیا؟ریلوے ترجمان کا موقف بھی آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان ریلوے نے کہاہے کہ وزیر ریلوے کو ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی داخل کروا دیا گیا ،علاج کی بہتر سہولیات کے پیش نظرشیخ رشید کوہسپتال داخل کرایا گیا۔
ترجمان ریلوے نے اپنے بیان میں کہاہے کہ کچھ دیر قبل بھی وزیر ریلوے سے رابطہ ہوا،شیخ صاحب بالکل ٹھیک ہیں،ان کی طبیعت بہتر ہے، ترجمان ریلوے نے مزید کہاکہ وزیر ریلوے ایم ایچ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں،علاج کی بہتر سہولیات کے پیش نظر ہسپتال داخل کرایا گیاہے۔