سندھ حکومت نے گاڑیوں پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے گاڑیوں پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے گاڑیوں پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے بجٹ تجاویز میں گاڑیوں پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق بجٹ میں3ہزارسی سی سےاوپرکاروں اورجیپوں پرساڑھے4لاکھ ٹیکس، 2ہزارسی سی گاڑیوں پر2لاکھ75ہزارروپےٹیکس، 1500سی سی امپورٹڈگاڑیوں پرایک لاکھ روپے ٹیکس، مقامی2ہزارسی سی گاڑیوں پر 5 ہزار روپے، مقامی1500سی سی گاڑیوں پر 25 ہزار روپے ٹیکس لگانے کی تجویز ہے۔صوبہ سندھ کے بجٹ میں تمام پروفیشن پر2ہزار روپے سالانہ ٹیکس ، کسی بھی قسم کاکاروبارکرنے پر2ہزارروپےسالانہ ٹیکس ، تمام پیٹرول پمپ اورسی این جی سٹیشنز پر 20ہزارروپے ٹیکس لگانےکی تجویزہے ۔

مزید :

بجٹ -