لوئر مال پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لوئر مال پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل )لوئر ما ل کے علاقہ میں تیز رفتار ٹر ک نے 35سا لہ موٹر سا ئیکل سوار کو ٹکر ما ر کر شدید زخمی کر دیا جسے رات گئے میو ہسپتا ل لے جا یا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا پولیس نے رات گئے لاش اپنے قبضہ میں لتے ہوئے مردہ خا نہ میں جمع کر وا دی ،بتا یا گیا ہے کہ داتا دربا ر کے سا منے تیز رفتار ٹر ک نے موٹر سا ئیکل سوار کو ٹکر ما ر دی اور مو قع سے فرار ہو گیا رات گئے پولیس نے مقد مہ درج نہ کیا ۔

مزید :

علاقائی -