بیوی لاکھوں روپے کا سونا اور نقدی اڑا لے گئی ،ساجد ندیم

بیوی لاکھوں روپے کا سونا اور نقدی اڑا لے گئی ،ساجد ندیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)لال کرتی پشاور میں میاں بیو ی کے در میان تنا زعے کے با عث شوہرکے گھر سے لا کھوں روپے ما لیت کا سونا اور نقد ی اٹھا کر چھوڑ گئی ۔متا ثر شوہر ساجد ندیم نے پشاور پر یس کلب میں صحا فیوں کو فر یاد سنا تے ہو ئے کہاکہ چود ہ سال اپنی بیو ی کے ساتھ خوشگوار زند گی گزار ی جبکہ گزشتہ سال منشیات سمگلر سراج کی وجہ سے تنازعہ شروع ہوا جو کہ انہوں نے ورغلا پسلا کر کے گھر سے بھاگ گئی ۔انہوں نے کہاکہ اس حو الے میں نے ایف آ ئی آر بھی درج کرا ئی مگر پو لیس کی طرف سے کو ئی تعاون نہیں ملا ۔انہوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ مذ کور ہ سمگلر سے ہما ر ی بیو ی چھڑوائے اور ہمیں انصاف فراہم کی جا ئے۔