عمران خان 1100روز گز ر جانے کے بعد بھی رو رہے ہیں، سراج الحق

عمران خان 1100روز گز ر جانے کے بعد بھی رو رہے ہیں، سراج الحق
عمران خان 1100روز گز ر جانے کے بعد بھی رو رہے ہیں، سراج الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کشمور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت سلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کے 1100روز گز ر جانے کے بعدبھی رو رہے ہیں۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کشمور میں ایک خطاب کے دوران سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے ملک پر 73سال حکومت کی،یہ لوگ اسمبلی اور سینیٹ میں کرپشن کے پیسے کی خاطر موجود ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہااس وقت ملک میں بازار کا چوکیدار بھی مشکل میں ہے، اور ملک کا سربراہ بھی مشکل میں ہے۔