بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی پنجاب کے پارٹی تنظیم کے عہدوں پر نامزدگی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری

بلاول بھٹو زرداری نے جنوبی پنجاب کے پارٹی تنظیم کے عہدوں پر نامزدگی کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی چیئرمین بلاول(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
بھٹو زرداری نے جنوبی پنجاب کی پارٹی تنظیم کے متعدد عہدوں پر پارٹی کارکنوں کی نامزدگی کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم،نائب صدر اول ظفر اقبال،نائب صدر دوم مہر ارشاد احمد،انفارمیشن سیکرٹری اول محمد سلیم بھٹی،انفارمیشن سیکرٹری دوم چوہدری احسان الحق،فنانس سیکرٹری شگفتہ چوہدری ایڈووکیٹ،ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکرٹری نفیس احمد انصاری پیپلزپارٹی کی جانب سے ان نامزدگیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔