کچا کھوہ ‘ فیصل نیازی سمیت 50افراد کیخلاف مقدمہ ‘ متعدد گرفتار 

کچا کھوہ ‘ فیصل نیازی سمیت 50افراد کیخلاف مقدمہ ‘ متعدد گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کچاکھوہ(نمائندہ پاکستان) سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران(بقیہ نمبر27صفحہ6پر )
 خان کی اسلام آباد میں گرفتاری پر مین ہائی وے 79دس آر کچاکھوہ کے قریب سے سابق ایم پی اے فیصل خان نیازی کی قیادت میں روڈ بند کرکے پر امن احتجاج کیا جس پر انتظامیہ نے مقدمہ نمبر 324/23 نامزد 25 جبکہ نامعلوم چالیس پچاس افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ملک بھر کی طرح کچاکھوہ میں بھی تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کر گرفتار کرکے ایک ماہ کے لیے بھکر جیل میں نظر بند کردیا گیا۔