حاجی فقیرمحمدکی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

حاجی فقیرمحمدکی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل لوئربٹ خیلہ محلہ میزارہ کے حاجی فقیرمحمدکی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سا منے سپردخاک کردیامرحومہ نیازمحمد،اسرارمحمداورعبداللہ کی والدہ تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔