شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل، بارات لے جاتا ہوا دو لہا ٹریفک حادثے میں جاں بحق 

شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل، بارات لے جاتا ہوا دو لہا ٹریفک حادثے میں ...
شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل، بارات لے جاتا ہوا دو لہا ٹریفک حادثے میں جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہری پور (ڈیلی پاکستان آن لائن )غازی پور کے علاقہ خالو میں گاڑی کو حادثہ پیش آیاہے جس میں سوار تین باراتی اور دولہا جاں بحق ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق بارات غازی سے آزادی کشمیر جارہی تھی کہ راستے میں گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا ، جاںبحق ہونے والے دولہے اور تین باراتیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہیں ، تمام افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔