بابر اعظم کی حمایتٰ میں بولنے پر پی سی بی نے فخر زمان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

بابر اعظم کی حمایتٰ میں بولنے پر پی سی بی نے فخر زمان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
بابر اعظم کی حمایتٰ میں بولنے پر پی سی بی نے فخر زمان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر فخر زمان کوشوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔قومی کرکٹر فخر زمان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابراعظم کے حق میں سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرنے کی وجہ سے شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فخر زمان سے 21 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا ہے،فخر زمان سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئر ہیں۔

مزید :

کھیل -