صدر مملکت پارلیمان کی پریس گیلری خالی دیکھ کر حیران رہ گئے

صدر مملکت پارلیمان کی پریس گیلری خالی دیکھ کر حیران رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں صدر مملکت نے میڈیا کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے پارلیمان کی پریس گیلری کی جانب نظر ڈالی تو وہ انہیں خالی نظر آئی۔صدر مملکت اس موقع پر پریس گیلری خالی ہونے پر حیران رہ گئے اور انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے اس کا اظہار بھی کیا۔
صدر مملکت

مزید :

صفحہ اول -