بس کی زد میں آکر 2 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت ،وزیر اعلیٰ نے  ذمہ دار کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا

  بس کی زد میں آکر 2 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت ،وزیر اعلیٰ نے  ذمہ دار کیخلاف ...
  بس کی زد میں آکر 2 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت ،وزیر اعلیٰ نے  ذمہ دار کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے گجرات میں بس کی زد میں آکرڈیوٹی کے دوران 2 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ  نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ  نے واقعہ کی تحقیقات کر کے ذمہ دار کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔