رضاء الٰہی بٹ اے ایس آئی کو پرموشن ملنے پر پریس کلب کے عہدیداران کی مبارکباد
منڈی بہاوالدین(نمائندہ پاکستان) ملک منصور احمد جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب ومدنی پراپرٹی ایڈوائزر محلہ توحید گنج آفس والوں کا کہنا ہے کہ رضاء الٰہی بٹ ASi کو پرموشن ملنے اور سب انسپکٹر کے بیج لگنے پر ہم اور ڈسٹرکٹ پریس کلب کے عہدیداران کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں تفصیلات کے مطابق ASi رضائالہی بٹ کو محکمہ کی طرف سے پرموشن ملنے پر Si کے بھیج لگادیے گئے رضاء الٰہی بٹ کو ترقی ملنے پر ملک منصور احمد مدنی پراپرٹی ڈیلر و جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب کے عہدیداران نے مبارک باد دی۔
یتے ہوئے کہا ہے رضاء الٰہی بٹ ایک ایماندار آفیسر ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ یہ اپنی سابقہ روایات کے پیش نظر جرائم پیشہ افراد پر گہری نظر رکھتے ہوئے ان کے گرد گھیرا تنگ کرکے ان کو قانون کے آہنی شکنجہ میں جھکڑیں گے تاکہ جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کو ممکن بنایا جاسکے اور معاشرہ میں انتشار پھیلانے والوں کو کیفرو کردار تک پہنچایا جاسکے ان کا کہنا ہے کہ انشااللہ بہت جلد ان کی کارکردگی کے پیش نظر کسی بڑے تھانہ میں تعینات کردیا جائے گا۔