سندھ بینک کے ڈیپازٹس18 فیصد بڑھ گئے

سندھ بینک کے ڈیپازٹس18 فیصد بڑھ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی) 30 جون 2016ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران سندھ بینک کے ڈیپازٹس کی شرح میں 18 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ سندھ بینک کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 31دسمبر 2016ء کو ختم ہونے والی ششماہی پر بینک کے ڈیپازٹس 84.076 ارب روپے تھے جو 30 جون 2016ء تک بڑھ کر 99.157 ارب روپے تک پہنچ گئے اسطرح گزشتہ سال کی آخری ششماہی کے مقابلہ میں رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران سندھ بینک کے ڈیپازٹس میں 18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -