جشن آزادی تقریب میں پرفارمنس کی اجازت نہ ملنے پرخواجہ سراؤں کا احتجاج

جشن آزادی تقریب میں پرفارمنس کی اجازت نہ ملنے پرخواجہ سراؤں کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر) قلعہ کہنہ قاسم باغ پر یوم جشن آزادی کے سلسلے میں پرچم کشائی کی تقریب میں خواجہ سراؤں نے میڈم بلالی کی قیادت(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

میں شرکت کی جہاں پر خواجہ سراؤں نے ضلعی انتظامیہ سے پر فارمنس کی اجازت چاہی لیکن انہیں پرفارمنس کی اجازت نہ ملی جس پر خواجہ سراؤں نے احتجاج کیا اور پرفارمنس کئے بغیر گھروں کو چلے گئے اس موقع پر میڈم بلالی نے کہا کہ وہ بھی پاکستان کے شہری ہیں انہیں پرفارمنس کی اجازت دی جانی چاہیئے تھی ۔
خواجہ سراؤں