شاہدآفریدی نے جنوبی افریقہ کے ساتھ ٹی 20لیگ کا معاہدہ منسوخ کردیا

شاہدآفریدی نے جنوبی افریقہ کے ساتھ ٹی 20لیگ کا معاہدہ منسوخ کردیا
شاہدآفریدی نے جنوبی افریقہ کے ساتھ ٹی 20لیگ کا معاہدہ منسوخ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈربن (مانیٹرنگ ڈیسک) آل راﺅنڈر شاہدآفریدی نے جنوبی افریقہ ٹی 20لیگ کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق شاہدآفریدی نے معاہدہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے منسوخ کیا۔اُنہیں لائنز ٹیم سے ٹی 20لیگ کھیلنے تھی لیکن نجی مصروفیات کی وجہ سے شرکت کرنے سے معذرت کرلی ۔

مزید :

کھیل -