”یہاں پیدا ہونے پر شرمندگی ہے“مدراس ہائیکورٹ کے جج کا بھارت میں پیدا ہونے پر افسوس کا اظہار

”یہاں پیدا ہونے پر شرمندگی ہے“مدراس ہائیکورٹ کے جج کا بھارت میں پیدا ہونے ...
”یہاں پیدا ہونے پر شرمندگی ہے“مدراس ہائیکورٹ کے جج کا بھارت میں پیدا ہونے پر افسوس کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مدراس (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر مدراس کی ہائیکورٹ کے جج جسٹس کرنن نے بھارت میں پیدا ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ مجھے بھارت میں پیدا ہونے پر افسوس ہے۔ میں کسی ایسے ملک میں جانا چاہتا ہوں جہاں انتہا پسندی نہ ہو۔میرا تبادلہ اس لئے کیا گیا کہ میں دلت ہوں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جسٹس کرنن کا سپریم کورٹ نے بلا جواز تبادلہ کر دیا تھا۔واضح رہے کہ بھارت میں اس سے پہلے بھی کئی اداکار اور دانشور بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کیخلاف اپنے میڈلز واپس کر چکے ہیں۔