لاہور ٹریننگ کیلئے گئے میئرز،ڈپٹی میئرز،چیئرمین ،وائس چیئرمین آج اسلام آباد میں بریفنگ لیں گے

لاہور ٹریننگ کیلئے گئے میئرز،ڈپٹی میئرز،چیئرمین ،وائس چیئرمین آج اسلام ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبرنگار)ملتان سمیت صوبہ بھر کے میئرز،ڈپٹی میئرز،ضلع (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
کونسلوں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین لاہور میں دو روز ٹریننگ کے بعد اسلام آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے واضع رہے کہ تمام میئرز،ڈپٹی میئرز،چیئرمین،وائس چیئرمین پچھلے دو روز سے لاہور میں موجود ہیں گذشتہ روز نیب کے زیر اہتمام ان کی ٹریننگ کا پہلا روز تھا اب معلوم ہوا ہے کہ وہ آج ٹریننگ کے دوسرے روز کے بعد اسلام آباد کیلئے روانہ ہوجائیں گے جہاں وفاقی وزارت پلاننگ کے زیر اہتمام مختلف منصوبوں کی پلاننگ کے سلسلے میں بریفنگ لیں گے۔
بریفنگ