کشمیر میں جہاد فرض ہو چکا ہے،ظفر علی شا ہ

  کشمیر میں جہاد فرض ہو چکا ہے،ظفر علی شا ہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کوھاٹ (بیورو رپورٹ) قرآنی نقطہ نگاہ سے کشمیر میں ھندوستان کی ظالم فوج کے پنجے سے اپنی بہنیں بیٹیاں چھڑانے کے لئے کشمیر میں جہاد فرض ہو چکا ہے یوم کشمیر کے موقع پر تحریک لبیک یارسول اللہ خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر علی شاہ بنوری نے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا موجودہ حکومت کے بیانات کشمیریوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں ہماری افواج کے جوانوں میں اللہ تعالیٰ کے فضل اور نبی اکرم علیہ السلام کی نظر عنایت سے یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ ان گائے کا پیشاب پینے والوں کو گھس کر نہ صرف مار سکتے ہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لئے ان بتوں کے پجاریوں کو نشان عبرت بنا سکتے ہیں اور اپنی بین بیٹیاں کفار کے پنجوں سے چھڑا سکتے ہیں ان کفار کا ایک ہی علاج ہے اور وہ ہے جہاد فی سبیل اللہ۔