حافظ حسین احمد نے متوقع وفاقی حکومت کے بارے میں دلچسپ تبصرہ کر دیا

حافظ حسین احمد نے متوقع وفاقی حکومت کے بارے میں دلچسپ تبصرہ کر دیا
حافظ حسین احمد نے متوقع وفاقی حکومت کے بارے میں دلچسپ تبصرہ کر دیا
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام کے سینئر مرکزی رہنماحافظ حسین احمد نےمتوقع وفاقی حکومت  کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کر دیا ۔ "جنگ " کے مطابق انہوں نے متوقع وفاقی حکومت کے بارے میں کہا کہ " پیپلز پارٹی ،(ن) لیگ اورایم کیو ایم کی متوقع وفاقی حکومت پی ڈی ایم ٹو نہیں  ”ہاف پی ڈی ایم“  حکومت "" ہو گی" ۔