بشارت محمود شہزاد ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعینات
لاہور ، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹرایف آئی اے ٹریننگ اسلام آباد بشارت محمود کو گریڈ اکیس اور الطاف ارائیں کی گریڈ 20 میں ترقی دیدی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹرایف آئی اے بشارت محمود شہزاد کو گریڈاکیس میں ترقی دے کر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعینات کردیاگیا۔
بشارت محمود