ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک پردھماکہ

ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک پردھماکہ
ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک پردھماکہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ مراد جمالی میںریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک پردھماکہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے کسی بھی طرح کی جانی نقصان نہیں ہوا۔دہشت گردوں کاہدف اکبربگٹی ایکسپریس تھی۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے د ھماکاخیزموادٹریک پرنصب کیاتھا واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیر ے میں لے لیا،بارودی مواد کے دھماکے سے ریلوے کے 6فٹ تک کا ٹریک متاثر ہوا۔

مزید : قومی /علاقائی /بلوچستان /ڈیرہ مرادجمالی