چودھری نثار خفیہ طریقے سے وزیراعظم بنناچاہتے ہیں، ڈاکٹر عاصم

چودھری نثار خفیہ طریقے سے وزیراعظم بنناچاہتے ہیں، ڈاکٹر عاصم
چودھری نثار خفیہ طریقے سے وزیراعظم بنناچاہتے ہیں، ڈاکٹر عاصم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا چودھری نثار خفیہ طریقے سے وزیراعظم بنناچاہتے ہیں لیکن ان کا کوئی چانس نہیں،میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا شریف خاندان کا مستقبل کی سیاست میں کوئی کردار نہیں،جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد نواز شریف استعفیٰ دیں اور گھر جائیں۔

مزید :

کراچی -