چودھری پرویزالٰہی کاایم پی اے میاں محمد شفیع کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

  چودھری پرویزالٰہی کاایم پی اے میاں محمد شفیع کی والدہ کے انتقال پراظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی میاں محمد شفیع کی رہائش گاہ آمد، ان کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ والدہ کا سایہ باعث رحمت ہوتا ہے اس غم کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔
اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -