مبارک ہو۔ ۔۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کااعلان

مبارک ہو۔ ۔۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کااعلان
مبارک ہو۔ ۔۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد سے دس فیصدتک اضافے کا اعلان کردیاہے ۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایاکہ وزیراعظم کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے کمیٹی قائم کی گئی جس نے دن رات کام کرکے مختلف سلیبز میں ساڑھے سات فیصد سے دس فیصد اضافے کی تجویز دی ہے اور اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔اُنہوں نے بتایاکہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے حکومت پر 20ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ کچھ دیر میں شروع ہونیوالے اسمبلی اجلاس میں بجٹ تجاویز پر بحث ہونی ہے ۔

مزید :

بجٹ ۲۰۱۳ -