انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب کے عہدیدارو ں کا اعلان

      انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب کے عہدیدارو ں کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)پی ٹی آئی انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری جمشید اقبال چیمہ نے سنٹرل پنجاب انصاف ویلفیئر ونگ کے عہدیدارن کا اعلان کرکے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق سنٹرل پنجاب انصاف ویلفیئرونگ کے صدر محمد سجا دمنہیس، جنرل سیکرٹری شیرازاحمد چیمہ، سینئر نائب حاجی اعجاز، نائب صدور نیلوفر حبیب، تبسم انوار، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری قاضی ارسلان چٹھہ، ڈپٹی جنرل سیکرٹریز میاں طارق، چوہدری اعجازاحمد، فرحان خان، سیکرٹری فنانس چوہدری عاطف اشتیاق، سیکرٹری انفارمیشن شیخ وقار علی ہیں۔

، عہدیداران کو پارٹی رہنماؤں نے مبارکباد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ عہدیداران پارٹی فعال اور مضبوط بنانے میں اپنا کردار اد ا کریں گے۔