قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان جھگڑ پڑے، ایک دوسرے کے خلاف گالم گلوچ اور نعرے بازی، ویڈیو بھی سامنے  آگئی

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان جھگڑ پڑے، ایک دوسرے کے خلاف ...
قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان جھگڑ پڑے، ایک دوسرے کے خلاف گالم گلوچ اور نعرے بازی، ویڈیو بھی سامنے  آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان آپس میں جھگڑ پڑے۔
اس دوران دونوں جانب سے شدید گالم گلوچ اور نعرے بازی کی گئی۔پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی روحیل اصغر اور  حکومتی رکن علی نواز اعوان  کی جانب سے ایک دوسرے کو گالیاں دی گئیں اور بجٹ کی کاپیاں ایک دوسرے کو ماری گئیں جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں آج بجٹ پر بحث ہونا تھی۔

مزید :

قومی -