پاکستان اورآئرلینڈکی ٹیموں نے ایڈیلیڈاوول میں پریکٹس کی

پاکستان اورآئرلینڈکی ٹیموں نے ایڈیلیڈاوول میں پریکٹس کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اایڈیلیڈ(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اورآئرلینڈکی ٹیموں نے ایڈیلیڈاوول میں پریکٹس کی۔ اس موقع پرپاکستانی کھلاڑی کافی پرجوش دیکھائی دے رہے تھے کھلاڑیوں نے بیٹنگ ،فیلڈنگ اورفیلڈنگ کی پریکٹس کے دوران سخت محنت کی ۔اسکے علاوہ فزیکل فٹنس کی ورزشیں بھی کیں۔جبکہ آئرلینڈکی ٹیم نے دوپہرکے وقت ایڈیلیڈاوول کے گراؤنڈمیں پریکٹس کی اور آئرش کھلاڑی بھی پریکٹس کے دوران خوب محنت کرتے نظر آئے پاکستانی کھلاڑیوں کو ہیڈ کوچ اور دیگر کوچز نے اپنی زیرنگرانی سخت پریکٹس کروائی جس میں کیچنگ اور کیپنگ کی بھی شامل تھیں۔