مشہوردیگمارغنی گل انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ کے مشہوردیگمارغنی گل بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی فاتحہ خوانی میں ایم پی اے سابق صوبائی وزیرشکیل خان ایڈوکیٹ نے بھی شرکت کی۔