ممبرتحصیل کونسل شاہ جی کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

ممبرتحصیل کونسل شاہ جی کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)جماعت اسلامی یونین کونسل اماندرہ کے راہنماممبرتحصیل کونسل شاہ جی کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحومہ ہاشم خان کی بھاوج جبکہ اعظم خان اورحلیم خان کہ ہمشیرہ تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

Back t