کل ہفتہ کے روز کینٹ سب ڈویژن کے علاقہ روڑیا میں کھلی کچہری لگائیں گے

 کل ہفتہ کے روز کینٹ سب ڈویژن کے علاقہ روڑیا میں کھلی کچہری لگائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ) ایس ای واپڈا انجینئر شاہ رس خان کل ہفتہ کے روز کینٹ سب ڈویژن کے علاقہ روڑیا میں کھلی کچہری لگائیں گے کھلی کچہری میں پیسکو آفیسران،ڈویژن ون کے ایکسیئن عنایت اللہ،ایس ڈی اوکینٹ اعزازاللہ خان اورواپڈا ہائیڈرو یونین کے چیئرمین محمد زبیر موسیٰ خیل سمیت دیگر آفسیران شرکت کریں گے اورواپڈا صارفین کے مسائل اور شکایات سنیں گے شہریوں سے کہاگیاہے کہ وہ صبح دس بجے روڑیا کے عوامی حجرے میں تشریف لائیں۔