سپریم کورٹ، پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو سزاﺅں میں رعایت دینے کی مخالفت کردی

سپریم کورٹ، پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو سزاﺅں میں رعایت دینے کی مخالفت کردی
سپریم کورٹ، پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو سزاﺅں میں رعایت دینے کی مخالفت کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو سزامیں رعایت دینے کی مخالفت کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں دہشتگردی کے مجرموں کو سزا میں رعایت ملنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ،پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو سزامیں رعایت دینے کی مخالفت کردی۔
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب قاسم چوہان نے کہا کہ سزا میں رعایت مجرم کاحق نہیں بلکہ ریاست کااستحقا ق ہے،فساد فی الارض اور دیگر جرائم میں فرق کرنا ہوگا، انسداد دہشتگردی کاقانون جرائم کی نوعیت دیکھ کرہی لایا گیا تھا۔