حکومت لاک ڈاؤن کے حوالے سے از سر نو حکمت عملی مرتب کرے

حکومت لاک ڈاؤن کے حوالے سے از سر نو حکمت عملی مرتب کرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر تاجر راہنما برانڈرتھ روڈ ملک اسحاق نے کہا ہے کہ حکومت لاک ڈاؤن کے حوالے سے از سر نو حکمت عملی مرتب کرے جس میں تاجر تنظیموں کے رہنماؤں و اراکین کی مشاورت سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے۔ تاجر کمیونٹی ملک کا محب وطن اور احساس اور ہمدردی کا جذبہ رکھنے والا طبقہ ہے انشااللہ حکومت ہمارے رویوں میں ذمہ داری پائے گی۔