بشریٰ بی بی کی درخواست خارج ہونے کے بعد وکیل عدالت پہنچ گئے

بشریٰ بی بی کی درخواست خارج ہونے کے بعد وکیل عدالت پہنچ گئے
بشریٰ بی بی کی درخواست خارج ہونے کے بعد وکیل عدالت پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج ہونے کے بعد ان کے وکیل عدالت پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عثمان گل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ گل صاحب آپ کی درخواست عدم پیروی پر خارج  کردی،اب آپ بحالی کی درخواست دے سکتے ہیں،عثمان گل ایڈووکیٹ نے کہاہم پٹیشن بحالی کی درخواست ابھی تھوڑی دیر میں دےرہے ہیں، کیس بحالی کی درخواست کے بعد ہم کیس کی مزید پیروی کرینگے۔