واردات کی منصوبہ بندی ناکام  پولیس نے 2ملزمان کو پکڑلیا

  واردات کی منصوبہ بندی ناکام  پولیس نے 2ملزمان کو پکڑلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر) بھاٹی گیٹ پولیس نے کارروائی کے دوران واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا کردو رکنی موٹرسائیکل چورگینگ کے ملزمان عمران اور عاقب کو گرفتار کر کے 2 موٹر سائیکلیں اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے   دوران گرفتاری ملزمان نے پولیس پارٹی کیساتھ مزاحمت بھی کی۔

مزید :

علاقائی -