امریکی نمائندہ خصوصی کا افغان حکومت اورطالبان سے امن عمل اورانٹراافغان مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

امریکی نمائندہ خصوصی کا افغان حکومت اورطالبان سے امن عمل اورانٹراافغان ...
امریکی نمائندہ خصوصی کا افغان حکومت اورطالبان سے امن عمل اورانٹراافغان مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت اورطالبان سے امن عمل اورانٹراافغان مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔
امریکا نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ افغان حکومت اورطالبان جلدانٹراافغان مذاکرات شروع کریں ،زلمے خلیل زاد نے کہاکہ امن عمل کو تیز کریں اور جلدانٹراافغان مذاکرات شروع کریں،انہوں نے کہاکہ فوزیہ کوفی پر حملہ مجرمانہ فعل جو امن عمل میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ہے ۔