مسلم لیگ (ن) کا پنجاب میں حمزہ شہباز کواپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کا پنجاب میں حمزہ شہباز کواپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ
 مسلم لیگ (ن) کا پنجاب میں حمزہ شہباز کواپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن )نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،اس سلسلے میں اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت کر لی گئی ہے۔

نجی ٹی وی "سماء "کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی پارلیمانی پارٹی میں متفقہ فیصلہ ہو گیا ہے کہ حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف لایا جائے گا، واضح رہے کہ حمزہ شہباز ان دنوں نجی دورے پر لندن میں ہیں۔