گٹکا، اسلحہ برآمد، 7ملزم گرفتار، مقدمات درج
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ ٹاؤن، گوالمنڈی اور راوی روڈ پولیس کا کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار کر لیے گوالمنڈی پولیس نے ملزمان سے گٹکا اور اسلحہ برآمد کیا،راوی روڈ پولیس نے دوران پیٹرولنگ دو منچلے ون ویلروں کو دھر لیا، شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے ہوائی فائرنگ کے مرتکب تین ملزمان کیخلاف مقدمات درج کیے گرفتار ملزمان کیخلا ف مقدمات درج کر لیے۔
ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے کہا کہ انسداد جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔