مولانا فضل الرحمن پربرطانوی دارالعوام میں حملہ

مولانا فضل الرحمن پربرطانوی دارالعوام میں حملہ
 مولانا فضل الرحمن پربرطانوی دارالعوام میں حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے برطانیہ کے دارالعوام سے خطاب دوران ایک نوجوان نے مولانا فضل الرحمن پر حملہ کردیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے بھانجے حسن نیازی کو مولانا فضل الرحمن پر حملے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ دارالعوام میں کشمیر سے متعلق کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔

دنیا کا واحد آدمی جو دو ایٹمی حملوں میں زندہ بچ نکلا

نوٹ: خبر کے اندر موجود رنگین لائنیں دوسری خبروں کی متعلقہ سرخیاں ہیں ، خبر پڑھنے کیلئے رنگین لائن پر کلک کریں تو اسی صفحے پر یہ خبر بند ہوکر متعلقہ خبر کھل جائے گی۔

مزید :

قومی -