انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان اان لائن )آج کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزید :

بزنس -