اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر اور فوڈ انسپکٹر کا مٹہ بازار پر چھاپہ درجنوں دوکاندار چالان

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر اور فوڈ انسپکٹر کا مٹہ بازار پر چھاپہ درجنوں دوکاندار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ ( نما ئندہ پاکستان) اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر اور فوڈ انسپکٹر کا مٹہ بازار پر چھاپہ درجنوں دوکاندار چالان تفصیلات کے مطابق ڈی سی سوات کے خصو صی ھدایات پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ظفر عالم اور فوڈ انسپکٹر ریاض نے گذشتہ روز مٹہ بازار پر چھاپہ مار کر اس موقع پر درجنوں دوکانداروں کو صفائی نہ کرنے سرکاری نرخنامے نہ رکھنے غیر معیاری اشیاء خودنوش کی خرید وفروخت پر چالان کردی جبکہ دیگر بہت سے کو سختی سے وارننگ دی اس موقع پر عوام نے فوڈکنٹرولر کو تندور والے کے حوالے سے کہا کہ150 گرام روٹی کی بجا ئے 120 گرام روٹی بازار میں فروخت ہورہی ہے، عوام کو کو ئی ریلف نہیں ہے تندور والے ہو ٹلز کیساتھ کمیشن کی حساب روٹی دیتے ہے ،عوام نے متعلقہ ذمہ واروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عام لو گوں ریلف دیں۔